Finally Shakoor Bhai Released. - Ahmadiyya Media Library

Breaking

Home Top Ad

Monday, 18 March 2019

Finally Shakoor Bhai Released.




اللہ کے خاص فضل و کرم سے شکور بھائی چشمے والے آج سوموار 18 مارچ  2019 ء کو طویل قید سے رہائی پا کر پاکستانی وقت شام 6:00 بجے تک ربوہ پہنچ رہے ہیں۔ ان شاء اللہ -
اللہ ان کی رہائی سب احمدی بھائیوں کو مبارک کرے - آمین  -
دیگر اسیران کے لئیے بھی دعائیں جاری رکھیں -





No comments:

Post a Comment

New