افسوس ناک اطلاع انا للہ وانا الیہ راجعون
شیخوپورہ کے ایک احمدی نوجوان مکرم قمر ضیاء صاحب عمر 33 سال کو مخالفین نے چاقو کے وار کر کے 1 مارچ 2016 شہید کر دیا ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالیٰ شہید مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر دے ۔ آمین
خوں شہیدانِ اُمت کا اے کم نظر! رائیگاں کب گیا تھا کہ اَب جائے گا
ہر شہادت ترے دیکھتے دیکھتے ، پھول پھل لائے گی ، پھول پھل جائے گی
خوں شہیدانِ اُمت کا اے کم نظر! رائیگاں کب گیا تھا کہ اَب جائے گا
ہر شہادت ترے دیکھتے دیکھتے ، پھول پھل لائے گی ، پھول پھل جائے گی
No comments:
Post a Comment